اسلام دی تریخ
شہادت حسینیزید کے دور میں (679ء) نے محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین
امام ابوحنیفہ699ء میں فقہی امام ابو حنیفہ کی پیدائش ہوئی۔ محمد بن قاسم و طارق بن ذیاد اور امام مالک710ء میں محمد بن قاسم کی فتح سندھ اور 711ء میں طارق بن زیاد کی فتح اندلس (یہی امام مالک کی پیدائش کا سال بھی ہے) ۔ خلافت عباسیہ750ء میں عباسی خلافت کا قیام ہوا۔ عباسی خلافت میں کاغذ کی صنعت ، بغداد کے بیت الحکمۃ (762ء) جیسے شاہکار نظرآنے لگے۔ مسلم سائنسدانوں کی متعدد عظیم کتب اسی زمانے میں تخلیق ہوئیں اور اسی زمانے میں ان کی سیاہی کو دجلہ کا پانی کالا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا[۲]۔ خلافت قرطبہخاندان بنو امیہ کا ایک شہزادہ عبدالرحمٰن الداخل جو 756ء میں اندلس میں پہنچا اور وہاں خلافت قرطبہ کی بنیاد رکھی، یوں بنو امیہ کی خلافت 1031ء تک قائم رہی۔خلافت قرطبہ میں جامع مسجد قرطبہ تعمیر ہوئی۔ امام شافعی767ء میں امام شافعیکی پیدائش ہوئی۔ امام احمد ابن حنبل780ء امام حنبل کی پیدائش ہوئی۔ چنگیز خان اور خلافت عباسیہ کا اختتام1258ء میں ہلاکو کے بغداد پر حملے سےمسلمانوں کا قتل عام کیا گیا۔یوں خلافت عباسیہ کا خاتمہ ہوا۔ خلافت عباسیہ قاہرہسقوط بغداد کے تین سال بعد شہزادے احمد المستنصر بالله الثانی کو مصر کے بادشاہ بیبرس نے 1262ء میں قاہرہ میں خلیفہ منتخب کیا. اسی طرح تین سال بعد خلافت کا دوبارہ نفاذ ہوا. مغربی یلغارسقوط خلافت عثمانیہخلافت شریف مکہاسرائیل دا قیام1948ء میں فلسطین پر زبردستی یہودی ریاست اسرائیل قائم کی گئی اور مسلمانوں کو وہاں سے نکلنے پر مجبور کیا گیا. بیت المقدس پر بهی اسرائیلی قابض ہوگئے. عرب-اسرائیل جنگدہشتگردی خلاف جنگداعش2014ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے تقریبا ایک صدی کے بعد خلافت کا اعلان کیا. جسے امت کی طرف سے رد کیا گیا. کیوںکہ ابوبکرالبغدادی بهی شریف مکہ کی طرح مغربی ایجنٹ ہے. حوالے
|
Portal di Ensiklopedia Dunia